the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔23اگسٹ(اعتماد نیوز) آج آندھرا پردیش اسمبلی میں لا اینڈ آرڈر کے مسئلہ پر مباحث کے دوران حکمران جماعت تلگو دیشم اور اپوزیشن پارٹی وائی ایس آر کانگریس کے ارکان میں گرما گرم بحث اور لفظی جھڑپ ہوئی۔کل اپوزیشن لیڈر وائی ایس جگن موہن ریڈی کی جانب سے غیر پارلیمانی الفاظ کے استعمال پر تلگو دیشم کے ارکان گورنٹلا بی چودھری اور شرو کمار نے شدید اعتراض کیا۔ اسی



دوران تلگو دیشم کے ارکان نے شدید گڑبڑ کی جس پر برہم ہوکر وائی ایس آر کانگریس کے ارکان نے اجلاس کا بائیکاٹ کیا۔ انہوں نے اسمبلی کے احاطہ میں مہاتما گاندھی کے مجسمہ پر جاکر اپنے منھ پر کالی پٹی کو باندھ کر احتجاج کیا۔ انہوں نے الزام لگایا کہ تین ماہ کے دوران پیش آئے قتل کے واردات پر مباحث کی اجازت کی صورت میں تلگو دیشم کے ارکان دس سال قبل کئے گئے قتل کے واردات کو چھیڑ رہے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.